ہیلیو ٹیک کی دفاعی نمائش میں بغیر پائلٹ کے ہیلی کاپٹرکی نمائش
ابوظبی، 22 فروری ، 2023(وام) ۔۔ توازون کونسل کے سٹریٹجک ڈویلپمنٹ فنڈ کے وینچر انوسٹمنٹ پورٹ فولیو میں ایک نیا اضافہ ہیلیو ٹیک نے دفاعی نمائش IDEX 2023 میں غیر سویلین مارکیٹ کے لیے بغیر پائلٹ کے ہیلی کاپٹر The Phenom کی نمائش کی ہے۔
یہ ہیلی کاپٹرزمینی اور بحری نگرانی کی سرگرمیوں اور ٹیکٹیکل آپریشن...