متحدہ عرب امارات کی نابلوس پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی مذمت
ابوظبی، 22 فروری ، 2023(وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے فلسطینی شہر نابواس پر اسرائیلی فورسز کے دھاوے کی مذمت کی ہےجس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
ایک بیان میں وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے اسرائیلی حکام پر زور دیا ہےکہ وہ کشیدگی کم کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو خطے می...