خواتین کا عالمی سربراہی اجلاس اختتام پذیر، متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال

ابوظہبی، 23 فروری، 2023 (وام) -- ابو ظہبی میں خواتین کی عالمی سربراہی کانفرنس بدھ کے روز معاشرے میں خواتین کے اہم کردار پر روشنی ڈالنے کے بعد اختتام پذیر ہوئی۔ یہ دو روزہ سربراہی اجلاس جنرل ویمن یونین کی چیئر وومن، سپریم کونسل برائے زچگی و بچپن کی چیئر وومن اور فیملی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چی...