برکہ کے یونٹ 3 کے کمرشل آپریشنز کے آغاز سے قومی گرڈ کو وافر مقدار میں صاف بجلی میسرہوگی، مریم المہیری
ابوظہبی، 24 فروری، 2023 (وام) -- موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی وزیر مریم بنت محمد المہیری نے کہا ہے کہ برکاہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کے یونٹ 3 کے لئے کمرشل آپریشنز کا آغاز قومی گرڈ میں وافر مقدار میں صاف بجلی پیدا کرنے اور سالانہ لاکھوں ٹن کاربن کے اخراج کو روکنے میں ایک اور کامیابی ہے۔المہیری نے موس...