نور دبئی کا روہنگیا کے لیے آنکھوں کے علاج معالجے کا پروگرام جاری

دبئی، 26 فروری، 2023 (وام) ۔۔ نور دبئی فاؤنڈیشن نے کہا کہ وہ بنگلہ دیش کے شہر کاکس بازار کے کیمپوں میں مقیم میانمارکے جبری طور پر بے گھر شہریوں (ایف ڈی ایم اینز) کے لیے آنکھوں کے علاج معالجے کاپروگرام جاری رکھے ہوئے جس میں آنکھوں کی اسکریننگ، امراض کی جلد تشخیص اور نابینا پن کا علاج فراہم کیا جا رہ...