متحدہ عرب امارات کابین الاقوامی مالیاتی جرائم کامقابلہ کرنےکےعزم کااعادہ
ابوظبی، 24 فروری ، 2023(وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات انسداد منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کے انسداد کے سلسلے میں اپنے مضبوط عزم اور جاری کوششوں کا اعادہ کرتا ہے اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ساتھ مل کر کام کرنا جاری رکھے گا۔
متحدہ عرب امارات 24 فروری کو پیرس میں سنگاپور کی د...