ابوظبی، 24 فروری ، 2023(وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے دفاعی امور محمد بن احمد البوردی اور منگولیا کے وزیر دفاع نے بین الاقوامی دفاعی نمائش IDEX کے 16ویں اور میری ٹائم ڈیفنس نمائشNAVDEX کےساتویں ایڈیشن کے موقع پر دفاعی تعاون کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ۔
معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجودہ دوستی کے تعلقات اور عسکری تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔
ترجمہ: ریاض خان ۔
https://wam.ae/en/details/1395303132850