ابوظبی میں دفاعی نمائشیں غیرمعمولی نتائج اوربےمثال کامیابی کیساتھ ختم ہوگئیں

ابوظبی میں دفاعی نمائشیں غیرمعمولی نتائج اوربےمثال کامیابی کیساتھ ختم ہوگئیں
ابوظبی، 24 فروری ، 2023(وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش IDEX کا 16واں ایڈیشن اور میری ٹائم دفاعی نمائش NAVDEX کا ساتواں ایڈیشن ختم ہوگیا ہے۔ ابوظہبی کے قومی نمائش مرکز ایدنک میں 20 سے 24 فروری تک جاری رہنے والی نمائشوں میں دنیا بھر سے 1,353 سے ...