الطایرکامزید پائیدار، لچکدار دنیا کی تعمیر کے لیے متحدہ عرب امارات کے عزم کا اعادہ

دبئی، 27 فروری، 2023 (وام) ۔۔ دبئی الیکٹرسٹی اینڈ واٹر اتھارٹی (دیوا) کے ایم ڈی اور سی ای او سعید محمد الطایر نے ہٹاچی کے زیر اہتمام مشرق وسطیٰ میں "انرجی اینڈ ٹرانسفارمرڈیز" کی افتتاحی تقریب سے کلیدی خطاب کیا۔
مشرق وسطیٰ اورافریقہ میں پہلی بار ایونٹ برج خلیفہ، دبئی میں 21سے 22فروری تک منعقد ہوا۔...