انویسٹوپیا2023 دو مارچ سے شروع ہوگی

دبئی، 27 فروری، 2023 (وام) ۔۔ یو اے ای حکومت کی جانب سے 2021 میں شروع کردہ عالمی سرمایہ کاری پلیٹ فارم، انویسٹوپیا کا دوسرا ایڈیشن، 2سے 3مارچ کو یاس جزیرے پر وقعہ ہلٹن ابوظہبی میں شروع ہوگا۔
اس ایونٹ میں 40 سے زائد ممالک کے 2000 سے زائد سرمایہ کار،سرکاری عہدیدار، رہنما اور کاروباری افراد شرکت کری...