ہلال احمر امارات کی لطاکیہ میں میٹرنٹی اینڈچلڈرن ہسپتال کو امداد کی فراہمی
لطاکیہ، 28 فروری ، 2023(وام) ۔۔ ہلال احمر امارات نے آپریشن "دی گیلنٹ نائٹ 2" کے بحالی کے مرحلے میں شام کے علاقے لطاکیہ میں واقع میٹرنٹی اینڈ چلڈرن ہسپتال کے لیے خوراک اور بچوں کے سامان کی ایک کھیپ حوالے کی ہے ۔ شام میں ہلال احمر امارات وفد کے سربراہ محمد خامس الکعبی نے یہ کھیپ لطاکیہ میں میٹرنٹی این...