تاریخ کا طویل ترین عرب خلائی مشن لانچ کردیا گیا
فلوریڈا، 2 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ تاریخ کا سب سے طویل عرب خلائی مشن جمعرات کی صبح 9 بج کر 34 منٹ(متحدہ عرب امارات وقت) پر خلا میں روانہ کردیاگیا۔
6 ماہ مد ت کے اس خلائی مشن کو 6 رکنی خلابازعملے میں شامل سلطان النیادی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر انجام دیں گے۔
ترجمہ۔تنویرملک
https://www.wam.ae/en...