ایف این سی کی اموردفاع کمیٹی سے اسرائیلی سفیر کی ملاقات

ایف این سی کی اموردفاع کمیٹی سے  اسرائیلی سفیر کی ملاقات
ابوظہبی، یکم مارچ، 2023 (وام) ۔۔ وفاقی قومی کونسل (ایف این سی) کی دفاع، داخلہ اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر علی راشد النعیمی سے متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے سفیر عامر ہائیک نے ایف این سی ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ایف این سی کے ارکان سارہ محمد فالكيناز،مروان عبيد المهيری،ميرا...