انویسٹوپیا 2023 نے سرمایہ کاری پلیٹ فارم "مارکیٹ پلیس" لانچ کردیا

انویسٹوپیا 2023 نے  سرمایہ کاری پلیٹ فارم
دبئی، یکم مارچ، 2023 (وام) ۔۔ انویسٹوپیا 2023 نے اپنے نئے اختراعی سرمایہ کاری پلیٹ فارم "مارکیٹ پلیس" کے آغاز کا اعلان کیا، جس کا مقصد مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں، خاص طور پر نئے اقتصادی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے متحدہ عرب امارات کو مزید پرکشش مقام بناتے ہوئے اس کو علاقائی اور عالمی س...