عبداللہ بن زاید کی جی 20 اجلاسز میں شریک متعدد ممالک کے وزرا خارجہ سے ملاقات

عبداللہ بن زاید کی جی 20 اجلاسز میں شریک متعدد ممالک کے وزرا خارجہ سے ملاقات
نئی دہلی، 2 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ وزیر برائے خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے بھارت میں منعقدہ جی 20 اجلاسز میں شرکت کرنے والے متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ الگ الگ ملاقات کی ہے۔ شیخ عبداللہ نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاولو اوغلو برطانیہ کے خارجہ، دولت ...