متحدہ عرب امارات کے صدر کا ٹرین حادثے پر یونان کے وزیر اعظم سے اظہار تعزیت

ابوظہبی، 3 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان کو یونان کے وزیراعظم کیاریاکوس متسوتاکیس نے فون کیا،جس کے دوران یو اے ای کے صدر نے حالیہ ٹرین تصادم میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ صدر عزت مآب شیخ محمد نے مصیبت کی اس...