اماراتی خلاباز سلطان النیادی اوراس کی کریو -6 ٹیم بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں داخل ہوگئی

دبئی، 3 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ اماراتی خلاباز سلطان النیادی اور عملے کے تین دیگر ارکان ڈریگن خلائی جہاز کی کامیاب ڈاکنگ کے بعد جمعہ کی صبح 9بج کر43 منٹ پر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن( آئی ایس ایس) میں داخل ہوگئے۔ محمد بن راشد خلائی مرکزنے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ آئی ایس ایس پر پہلے سے موجود خلابازوں ن...