متحدہ عرب امارات بار گلوبل سافٹ پاور انڈیکس2003 کے ٹاپ ٹین ممالک میں شامل
لندن، 2 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات، اپنی تاریخ میں پہلی بار گلوبل سافٹ پاور انڈیکس کے ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ہوگیاہے،،اس فہرست کوریسرچ اور تجزیہ فرم برانڈ فنانس نے مرتب کیا ہے۔
اس بات کا اعلان سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور سابق سویڈش وزیر اعظم اسٹیفن لوفوین کی زیر صدارت لندن میں...