محمدبن راشدکادبئی میں الشنداغہ میوزیم کا افتتاح،مختلف حصوں کا دورہ کیا

دبئی، 6 مارچ، 2023(وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہا ہےکہ ہمارے ثقافتی اور تاریخی ورثے کا تحفظ ایک مسلسل ذمہ داری ہے جو ہمارے قومی تشخص کی متنوع اقدار کی نمائش کے لیے ہماری لگن کو ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انسانی اور ثقافتی جہتوں کی عکاسی ک...