امارات کےصدرکوجمہوریہ ڈومینیکن کےصدرکاپیغام، دوطرفہ کے فروغ کا عزم

ابوظبی، 7 مارچ، 2023(وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو جمہوریہ ڈومینیکن کے صدر لوئس ابیندر کا پیغام موصول ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات کو مشترکہ مفادات کے مطابق مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ یہ پیغام متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر ڈاکٹر انور قرقاش کو جمہوریہ ڈومینیک...