فرانسیسی صدرکادبئی پولیس کے کمانڈر انچیف کو نیشنل آرڈرآف میرٹ کا اعزاز

فرانسیسی صدرکادبئی پولیس کے کمانڈر انچیف کو نیشنل آرڈرآف میرٹ کا اعزاز
دبئی، 7 مارچ، 2023(وام) ۔۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے دبئی پولیس کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ خلیفہ المری کو فرانس اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پولیسنگ اور سیکورٹی.کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں اپنے ملک کے نیشنل آرڈر آف میرٹ سے نوا...