محمد بن راشد کی قطر کے نئے وزیراعظم کو ان کی تقرری پر مبارکباد

محمد بن راشد کی قطر کے نئے وزیراعظم کو ان کی تقرری پر مبارکباد
ابوظہبی، 8 مارچ، 2023 (وام) – نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو قطر کا نیا وزیر اعظم مقرر ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ https://wam.ae/en/details/1395303136479