دبئی کےمحکمہ خزانہ کا کارپوریٹ ٹیکس پرIMTITHALتربیتی پروگرام کا آغاز

دبئی کےمحکمہ خزانہ کا کارپوریٹ ٹیکس پرIMTITHALتربیتی پروگرام کا آغاز
ابوظبی، 8 مارچ، 2023(وام) ۔۔ دبئی حکومت کے لیے محکمہ خزانہ نے باضابطہ طور پر مربوط تربیتی پروگرام IMTITHAL کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد کارپوریٹ ٹیکس کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے جس کا نفاذ متحدہ عرب امارات میں یکم جون 2023 کو کیا جائے گا۔ تربیتی پروگرام سٹریٹجک پارٹنر دبئی چیمبرز اور نالج پارٹنر،...