ورلڈ پولیس سمٹ: بہتر پولیسنگ کو فروغ دینے،دریافت اورتازہ ترین کامیابیوں، ٹیکنالوجیز کے تبادلے کا موثر ترین پلیٹ فارم

دبئی،۵ مارچ، 2023 (وام) ۔۔ دبئی پولیس 7 سے 9 مارچ 2023 تک دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ورلڈ پولیس سمٹ کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد کررہی ہے۔ یہ سمٹ، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سیکورٹی ماہرین اور فیصلہ سازوں کا دنیا کا سب سے موثر اجتماع ہے جس میں، متعدد کانفرنسز اور ایک جامع بین الاقوامی نمائش کا انعقا...