متحدہ عرب امارات کے صدر،عراقی کردستان کےصدرکا باہمی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال

ابوظبی، 9 مارچ، 2023(وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور عراق کے کردستان خطے کے صدر نیچروان بارزانی نے ابوظبی میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا۔
شیخ محمد بن زاید نے کردستان ریجن کے صدر نیچروان بارزانی سےابوظہبی کے قصر الشاطی میں ملاقات کی اورعراق کے ساتھ بالعموم اور خاص...