شی جن پنگ متفقہ طور پر چینی صدر، پی آر سی سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین منتخب

بیجنگ، 10 مارچ، 2023 (وام) - شی جن پنگ جمعہ کو متفقہ طور پر عوامی جمہوریہ چین (پی آر سی) کے صدر اور پی آر سی کے سینٹرل ملٹری کمیشن (سی ایم سی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
شنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ انتخابات 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے جاری اجلاس کے موقع پر ہوئے۔
https://wam.ae/en/det...