ابوظہبی ڈبلیو ایم او کی علاقائی ایسوسی ایشن (ایشیا) کی علاقائی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

ابوظہبی ڈبلیو ایم او کی علاقائی ایسوسی ایشن (ایشیا) کی علاقائی کانفرنس کی میزبانی کرے گا
ابوظہبی، 12 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) 13 سے 16 مارچ تک ابوظہبی میں ڈبلیو ایم او کی علاقائی ایسوسی ایشن II (ایشیا) کی علاقائی کانفرنس (ریکو) کا انعقاد کرے گا۔ یکو کا مقصد آر اے II کی قومی موسمیاتی و ہائیڈرولوجیکل سروسز (این ایم ایچ ایسز) کو ابھرتے ہوئے مسائل اور چیل...