ابوظبی میں متحدہ عرب امارات،یورپی یونین کےتعاون میں انتظامات کاتیسرااجلاس
ابوظبی، 10 مارچ، 2023(وام) ۔۔ یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس (ای ای اے ایس) اور متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے درمیان سینئر عہدیداروں کا تیسرااجلاس ابوظبی میں ہوا۔
وزارت خارجہ میں یورپی امور کے شعبہ کی ڈائریکٹر عائشہ السویدی اور ای ای اے ایس میں مشرق وسطیٰ اور شمالی افر...