سلطان الجابرکی عالمی ماحولیاتی اقدامات پراقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل،اہم شراکت داروں سے ملاقات

سلطان الجابرکی عالمی ماحولیاتی اقدامات پراقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل،اہم شراکت داروں سے ملاقات
ابوظبی، 11 مارچ، 2023(وام) ۔۔ وزیر صنعت اور جدید ٹیکنالوجی، موسمیاتی تبدیلی کے خصوصی ایلچی اور COP28 متحدہ عرب امارات کے نامزد صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے اپنے دورہ امریکہ کا اختتام سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات اور اقوام متحدہ میں آب و ہوا سے متعلق ہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی مشاورت...