دبئی میں جاری ورلڈ پولیس سمٹ اختتام پذیر ہوگئی
دبئی، 9 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں جاری ورلڈ پولیس سمٹ اختتام پزیر ہوگئی،تین روزہ سمٹ میں ہونے والے سیشنزاور ورکشاپس میں
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 200 سے زائد ماہرین نے شرکت کی۔
سمٹ میں انسداد منشیات کے حوالے سے بین الاقوامی تعاون کے نتائج اور پولیس سے متعلقہ شع...