خطے کا پہلا عالمی روبوٹک میڈ ٹیک فورم دبئی میں منعقد ہوگا

خطے کا پہلا عالمی روبوٹک میڈ ٹیک فورم دبئی میں منعقد ہوگا
دبئی، 13 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ امریکی سوسائٹی آف روبوٹک سرجری اور کریسنٹ ہیلتھ کیئر پہلی بار مشرق وسطیٰ میں 16 مارچ کو گلوبل روبوٹک میڈ ٹیک فورم کا انعقاد کریں گے۔ دبئی میں ہونے والے اس پروگرام میں روبوٹک سرجری کے شعبے میں ہونے والی تازہ ترین پیشرفت پر توجہ دی جائے گی، جو حفظان صحت کے حوالے سے انقل...