اے ڈی ایکس پر لسٹنگ کے ساتھ ادنوک گیس کا ابوظہبی کی مارکیٹ میں اب تک کا سب سے بڑا ڈیبیو

اے ڈی ایکس پر لسٹنگ کے ساتھ ادنوک گیس کا ابوظہبی کی مارکیٹ میں اب تک کا سب سے بڑا ڈیبیو
ابوظہبی، 13 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ ادنوک گیس نے پیرکو ابوظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج (اے ڈی ایکس) پر اپنے حصص کی لسٹنگ کرتے ہوئے لین دین کا آغازکردیا، جس کے بعداے ڈی ایکس پر اور دنیا بھر میں رواں سال اب تک کی سب سے بڑی ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کو کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ۔ ابوظہبی نیشنل آئل کمپن...