انسانی وسائل کی وزارت کاگھریلو ملازمین کیلئےغیرمصدقہ سوشل میڈیا پیجز سے گریزکرنے کی ہدایت
دبئی، 14 مارچ، 2023(وام) ۔۔ انسانی وسائل کی وزارت نے آجروں، اماراتی شہریوں اور رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ صرف وزارت سے منظور شدہ گھریلو ملازمین کی بھرتی کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ کام کریں اور غیر قانونی ملازمت کو فروغ دینے والے سوشل میڈیا پیجز سے گریز کریں۔
وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ جیسے جی...