یو اے ای ریگولیشنز لیب نے الیکٹرک ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ ہوائی جہاز کے لیے لائسنس جاری کردیا
دبئی، 14 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ کابینہ کے جنرل سیکرٹریٹ میں متحدہ عرب امارات کی ریگولیشنز لیب نے پائیدار اور ماحول دوست نقل و حمل کو فروغ دینے اور ائر کارگوٹرانسپورٹیشن کی پائیداری کو فروغ دینے کے تحت الیکٹرک کارگو ہوائی جہاز کے لیے لائسنس جاری کیا ہے۔ لائسنس کا مقصد کارگو انڈسٹری میں کاربن اخراج کو کم...