وام اور بھارت کے سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی میں وسیع تعاون پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 14 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) اور بھارت کے سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی نے وسیع شعبوں میں تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
پرسار بھارتی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر گورو دویدی اور متحدہ عرب امارات میں بھارتی سفیر سنجے سدھیر نے وفد کے ہمراہ وام کے ڈائریکٹرل جنرل محمد ...