رمضان میں سرکاری ملازمین 70فیصدکام گھرسےجبکہ جمعہ کو30فیصدذاتی طورپرکرینگے
ابوظبی، 15 مارچ، 2023(وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے اوقات کار کا اعلان کیا گیا ہے جسکے تحت وہ 70 فیصد کام گھر سے جبکہ 30 فیصد جمعہ کو ذاتی طور پر کریں گے۔
سرکاری یونیورسٹیوں کے طلباء کے ساتھ ساتھ اسکول کے...