متحدہ عرب امارات کے صدر کی فلسطینی قصبے حوارہ کی تجدید کے لیے 30 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کے صدر کی فلسطینی قصبے حوارہ کی تجدید کے لیے 30 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی ہدایت
ابوظہبی، 16 مارچ، 2023 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان نے فلسطینی قصبے حوارہ کی تعمیر نو اور حالیہ واقعات سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے 3 ملین امریکی ڈالر کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ اس اقدام کو ابوظہبی کے محکمہ بلدیات اور نقل و حمل کی جانب سے امارات فلسطین فرینڈشپ کلب کے تعاون سے فلسطی...