متحدہ عرب امارات میں سرکلر پیکجنگ ایسوسی ایشن کاآغاز
ابوظبی، 16 مارچ، 2023(وام) ۔۔ سرکلر پیکیجنگ ایسوسی ایشن کا 18 مارچ کو عالمی ری سائیکلنگ ڈے سے پہلے باضابطہ طور پر متحدہ عرب امارات میں آغاز کردیا گیا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی وزیر مریم بنت محمد المہیری نے دبئی چیمبرز کے ہیڈ کوارٹر میں سرکلر پیکجنگ ایسوسی ایشن کی 14 بانی تنظیموں کے نما...