محمدبن زایداور شامی صدر کا دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

محمدبن زایداور شامی صدر کا دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ابوظبی، 19 مارچ، 2023(وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور شام کے صدر بشار الاسد نے آج دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات،تعاون اور تعمیری مشترکہ کام کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جو ان کے باہمی مفادات کے حصول میں معاون ثابت ہوں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ابوظب...