شیخہ فاطمہ کا ابوظبی میں زیر علاج شامی زلزلہ متاثرین کو ٹیلی فون، جلد صحتیابی کی دعا

ابوظبی، 17 مارچ، 2023(وام) ۔۔ جنرل وومن یونین کی چیئر وومن، سپریم کونسل برائے زچہ وبچہ کی صدر اور فیملی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومن "مادر ملت" شیخہ فاطمہ بنت مبارک نے حال ہی میں علاج کیلئے ابوظبی منتقل ہونے والی ایک شامی لڑکی شام اور اس کے بھائی عمر کو ٹیلی فون کیا اور انکی جلد صحت یابی ...