ثانی الزیودی نے تبلیسی میں متحدہ عرب امارات-جارجیا بزنس فورم کا ٓغاز کردیا

ثانی الزیودی نے تبلیسی میں متحدہ عرب امارات-جارجیا بزنس فورم  کا ٓغاز کردیا
تبلیسی، 18 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے یو اے ای کے 30 سے ​​زائد کاروباری رہنماؤں کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے جارجیا کے دورے کے دوران دوطرفہ سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع اور نجی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے تبلیسی میں ہونے والے پہلے متحدہ عرب ام...