این وائی یو اے ڈی کے محققین نے نامیاتی کرسٹل کے ساتھ فضائی نمی سے پانی کے حصول کانیا طریقہ دریافت کرلیا
ابوظہبی، 17 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی (این وائی یو اے ڈی) میں اسمارٹ میٹریلز لیب (ایس ایم ایل) اور سینٹر فار اسمارٹ انجینئرنگ میٹریلز (سی ایس ای ایم) کے محققین نے دھند اور اوس جیسے ذرائع سے قدرتی طور پر پانی پیدا کرنے کے ایک نیا طریقے کی نشاندہی کی ہے۔تحقیق میں، ریسرچ سائنسدان پی...