کوپ28 پریذیڈنسی کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلی پر چھٹی اسسمنٹ سنتھیسز رپورٹ پر ردعمل کا اظہار

کوپ28 پریذیڈنسی  کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلی پر چھٹی  اسسمنٹ سنتھیسز رپورٹ پر ردعمل کا اظہار
ابوظہبی، 20 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ کوپ28 پریذیڈنسی نے موسمیاتی تبدیلی پر بین الحکومتی پینل کی 6 ویں اسسمنٹ سنتھیسز رپورٹ (اے آر6) پر اپنا ردعمل جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی پی سی سی کی اے آر 6 رپورٹ پیرس معاہدے کے اہداف کے حصول کے لیے دنیا کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے کوششوں اور تبدیلی کے...