خلیج عرب میں موتیوں کا قدیم ترین قصبہ ام القوین میں دریافت

ام القوین، 20 مارچ، 2023(وام) ۔۔ ام القوین محکمہ سیاحت اور آثار قدیمہ نے اپنے تیسرے سیزن میں سینیا جزیرے کےآثار قدیمہ کی کھدائی میں خلیج عرب میں سب سے قدیم موتیوں کے قصبے کی دریافت کا اعلان کیا ہے جو چھٹی صدی کے اواخر اور آٹھویں صدی عیسوی کےوسط تک قائم رہا۔ یہ قصبہ قدیم عیسائی خانقاہ (Siniya Monaste...