اتحادائیرویزکاچھ ائیرلائنزکیساتھ انٹرلائن،کوڈشیئرنگ کے آغاز کا اعلان
ابوظبی، 21 مارچ، 2023(وام) ۔۔ اتحاد ایئر ویز نے تین نئے ایئر لائن پارٹنرز فلپائن ایئر لائنز، آسٹرین ایئر لائنز اور ایئر لنک ساؤتھ افریقہ کے ساتھ باہمی انٹر لائن پارٹنرشپس کے آغاز جبکہ بیمان بنگلہ دیش کے ساتھ انٹر لائن روابط اور ایئر سیشیلز کے ساتھ کوڈ شیئرز کا دوبارہ آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس...