متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکیہ میں زلزلہ متاثرین میں 200 ٹن کھجور یں تقسیم

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکیہ میں زلزلہ متاثرین میں 200 ٹن کھجور یں تقسیم
انقرہ، 22 ​​مارچ، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کی مشترکہ آپریشنزکمانڈ نے "Chivalrous Knight/2" آپریشن کے تعاون سے ترکیہ کے متعدد دیہاتوں اور شہروں میں زلزلے سے متاثرہ تقریباً 11 علاقوں میں 200 ٹن کھجوروں کی تقسیم کاکام شروع کردیاہے۔ یہ اقدام متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے ...