مربوط ٹرانسپورٹ سینٹرکی جانب سےرمضان المبارک کے شیڈول کا اعلان
ابوظہبی، 22 مارچ، 2023 (وام) -- ابوظہبی میں محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ کے مربوط ٹرانسپورٹ سینٹر (آئی ٹی سی) نے اپنے کسٹمر ہیپی نیس سینٹرز کے کام کے اوقات کے ساتھ ساتھ رمضان 1444 ہجری (2023) کے مقدس مہینے کے دوران عوام کو اپنے آپریشنز اور خدمات کے بارے میں اگاہ رکھنے کے مقصد سے مواقف پیڈ پارکنگ سروس،...