محمدبن راشداوررومانیہ کےصدر کا دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

دبئی، 21 مارچ، 2023(وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے رومانیہ کے صدر Klaus Iohannis سے ملاقات کی جو اسوقت متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں متحدہ عرب امارات...