ٹرینڈزاورسی ایم جی کے زیراہتمام 'چینی جدیدیت: خطے اور دنیا کے لیے نئے مواقع' کے عنوان سے سمپوزیم کا انعقاد

ٹرینڈزاورسی ایم جی کے زیراہتمام 'چینی جدیدیت: خطے اور دنیا کے لیے نئے مواقع' کے عنوان سے سمپوزیم کا انعقاد
ابوظہبی، 23 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ ٹرینڈز ریسرچ اینڈ ایڈوائزری نے چائنہ میڈیا گروپ (سی ایم جی) کے تعاون سے "چینی جدیدیت: خطے اور دنیا کے لیے نئے مواقع"کے عنوان سے سمپوزیم کا انعقاد کیا،جس کا مقصد چینی جدیدیت کے تصور اور نمونے کے ساتھ ساتھ چین کے مشن اور اس کے خطے اور دنیا پر اثرات کو متعارف کرانا تھا۔ ...