"ایک ارب کھانے"کی مہم میں عطیہ کیلئے5آسان طریقوں کا اعلان

دبئی، 23 مارچ، 2023(وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی طرف سے شروع کی گئی "ایک ارب کھانے" کی مہم نے پانچ آسان چینلز کا اعلان کیا ہے جن کے ذریعے افراد اور ادارے رمضان میں پائیدار خوراک کی سب سے بڑی امداد میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔ رمضان کے مقدس مہینے...